قطر میں ترک جدید اسلحے کی آزمایش

IQNA

8:16 - December 03, 2018
خبر کا کوڈ: 3505425

قطر میں ترک جدید اسلحے کی آزمایش

بین الاقوامی گروپ- قطر کے صحرا میں ترکی اپنے جدید اسلحوں کی آزمایش کررہا ہے۔

قطر میں ترک جدید اسلحے کی آزمایش

ایکنا نیوز- خبررساں ادارے ترکیه الآن کے مطابق ترکی کمپنی «آسلسان» قطر کے بیابانوں میں جدید اسلحہ

«صرب- ظفر» کی آزمایش کررہی ہے۔

 

مذکورہ اسلحہ ریموٹ کنٹرول سسٹم سے چلتا ہے جو ترکی کے جدید ترین اسلحوں میں شمار ہوتا ہے۔

 

دورسے نشانے کو ہدف بنانے کے ساتھ غیر محسوس انداز میں یہ اسلحہ ہدف کو ٹارگٹ کرتا ہے اور فل آٹومیٹک اسلحے کو بہترین اسلحہ قرار دیا جارہا ہے۔/

3768984

نظرات بینندگان
captcha