سعودی شہر «طائف» میں حفاظ کرام کی حوصلہ افزائی

IQNA

7:38 - December 17, 2018
خبر کا کوڈ: 3505490

سعودی شہر «طائف» میں حفاظ کرام کی حوصلہ افزائی

بین الاقوامی گروپ ــ طایف شہر میں ۲۵۰ حفاظ کرام کے اعزاز میں تقریب منعقد کی گیی۔

سعودی شہر «طائف» میں حفاظ کرام کی حوصلہ افزائی

ایکنا نیوز- خبررساں ادارے الخلیج کے مطابق  جمعیت حفظ قرآن کریم «احسن الحدیث» کے زیر اہتمام  مختلف مراکز کے  ۲۵۰ حفاظ کے اعزاز میں تقریب طائف کی مقامی مسجد میں منعقد ہوئی۔

 

جمعیت قرآن کے ڈایریکٹر محمدمطلق المقاطی نے جمعیت احسن‌الحدیث کی خدمات پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا : جوانوں کی تربیت میں قرآنی مراکز اور اداروں کو کردار قابل تعریف ہے جو جوانوں کو گمراہی اور جہالت سے دور رکھنے میں کوشش کررہے ہیں ۔

 

اس تقریب میں قرآنی اداروں کے نو اساتذہ کو بہترین خدمات پر تحایف دیے گیے ۔

3773013

نظرات بینندگان
captcha