نینوا؛ باردوی سرنگوں کا ناکارہ بنانے کا خصوصی آپریشن

IQNA

نینوا؛ باردوی سرنگوں کا ناکارہ بنانے کا خصوصی آپریشن

7:41 - December 30, 2018
خبر کا کوڈ: 3505546
بین الاقوامی گروپ- رضا کار فورسز نے نینوا کے مختلف علاقوں میں بارودی سرنگوں کا ناکارہ بنانے کے حوالے سے آپریشن کیا۔

ایکنا نیوز- خبررساں ادارے الاتجاه کے مطابق حشد الشعبی میڈیا زرایع کے مطابق انکے خصوصی دستے نے ایک کامیاب آپریشن مین نینوا کے علاقوں تیسخراب اور  الوادی جو مقام امام رضا(ع) کے قریب واقع ہے ان علاقوں سے متعدد باردوی سرنگوں کو ناکارہ بنا دیا ہے۔

 

اس آپریشن میں مین اور باردوی سرنگیں جو اسکولوں میں بھی موجود تھیں کامیابی سے ختم کردیا گیا ہے اور فورسز کے مطابق اب یہاں مکمل طور پر امن و امان کنٹرول میں ہے۔/

3776701

نظرات بینندگان
captcha