مغربی جرمنی کی مسجد پر حملہ

IQNA

مغربی جرمنی کی مسجد پر حملہ

8:08 - January 01, 2019
خبر کا کوڈ: 3505559
بین الاقوامی گروپ- نامعلوم مسلح افراد نے «ڈویسبورگ» میں واقع مسجد پر حملہ کیا ۔

ایکنا نیوز- روزنامه القدس العربی  کے مطابق نامعلوم دہشت گردون نے «ڈویسبورگ» کی مسجد پر حملہ کیا اور مسجد کی دیواروں پر یہودیوں کی علامت کی وال چاکنگ کی ۔

 

 

«ڈویسبورگ» میں اسلامی جمعیت کے سربراہ «خلوصی یوکسل» کے مطابق اس حملے کی رپورٹ اور شکایت پولیس کو درج کرادی گیی ہے ۔

 

رپورٹ کے مطابق پولیس تحیقات کررہی ہیں تاہم اب تک کویی گرفتاری عمل میں نہ آسکی ہے۔

 

ستاره داوود یا سوپر داوود اسٹار کی علامت خاص یہودی طرز فکر اور عقاید کا استعارہ سمجھا جاتا ہے جو یہودی شدت پسند استعمال کرتے ہیں۔

 

انیسویں صدی میں مشرقی یورپ کے یہودی اس علامت کو صلیبی علامت سے مقابلے کے لیے استفادہ کرتے تھے۔/

3777162

 

 

نظرات بینندگان
captcha