روس میں قرآنی ورکشاپ

IQNA

روس میں قرآنی ورکشاپ

8:06 - January 04, 2019
خبر کا کوڈ: 3505569
بین الاقوامی گروپ- قرآنی ورکشاپ اسلامی مرکز کے تعاون سے ماسکو میں منعقد کیا گیا ہے۔

ایکنا نیوز کی رپورٹ کے مطابق کوثر ثقافتی و تربیتی کیمپ طلبا کے لیے اسلامی مرکز ماسکو کے تعاون سے منعقد کیا گیا ہے جسمیں مختلف تفریحی اور تربیتی پروگرامز شامل ہیں۔

 

مذکورہ کیمپ سال میں دوبار منعقد کیا جاتا ہے ایک طلبا اور دوسرا طالبات کے لیے، ان کیمپوں میں بچے اور جوان اسلامی امور سے آشنائی کے لیے روس کے مختلف شہروں سے شرکت کرتے ہیں۔

 

ان کیمپوں کے دوران خصوصی ورکشاپس بھی منعقد کیے جاتے ہیں جنمیں قرآنی تعلیمات کا درس دیا جاتا ہے اور اختتام پر قرآء کو قیمیتی انعامات دیے جاتے ہیں۔/

3778129

نظرات بینندگان
captcha