ترکی کے تعاون سے؛ دس ممالک میں اکیاون ہزار قرآن تقسیم

IQNA

8:09 - January 04, 2019
خبر کا کوڈ: 3505570

ترکی کے تعاون سے؛ دس ممالک میں اکیاون ہزار قرآن تقسیم

بین الاقوامی گروپ- ترک امدار رساں ادارے کے تعاون سے مختلف ممالک میں ۵۱ ہزار قرآنی نسخے تقسیم کیے گیے۔

ترکی کے تعاون سے؛
دس ممالک میں اکیاون ہزار قرآن تقسیم

ایکنا نیوز- اناطولیہ عربک نیوز کے مطابق ترک امداد رساں ادارے IHH کے بیان میں کہا گیا ہے کہ گذشتہ سال اکیاون ہزار قرآنی نسخے مختلف ممالک جیسے نایجیریا ، کریمہ اور ہنگری وغیرہ میں تقسیم کیے گیے۔

 

بیان مین مختلف ممالک میں قرآن سیکھنے کے حوالے سے مشکلات پر بھی اشارہ کیا گیا ہے۔

 

ترک انسانی حقوق اور امداد رساں ادارے کے مطابق انکے تعاون اور مخیرین کی کاوشوں کی مدد سے دنیا کے مختلف ممالک میں طلبا کے درمیان قرآن تقسیم کرنے کا پروگرام زیر غور ہے۔/

3778172

نظرات بینندگان
captcha