مشرقی قاہرہ میں کلیسا دھماکے پر الازهر کا رد عمل

IQNA

مشرقی قاہرہ میں کلیسا دھماکے پر الازهر کا رد عمل

8:13 - January 07, 2019
خبر کا کوڈ: 3505587
بین الاقوامی گروپ- الازھر اسلامی مرکز نے قاہرہ کے نصر کلیسا کے احاطے میں دھماکے کی مذمت کردی۔

ایکنا نیوز- عربی اسکایی نیوز کے مطابق مصری سیکورٹی زرایع نے مشرقی قاہرہ کے علاقے «عزبة الهجانه» میں واقع

«ابوسیفین» میں دھماکے کی خبر دی ہے جہاں بم کا ناکارہ بناتے ہوئے بم ڈسپوزل کے اہلکار مصطفی عبید ہلاک جان سے ہاتھ دھو بیھٹا ہے۔

 

مصری ٹیلویژن کے مطابق کلیسا کے قریب بارودی مواد کو ناکارہ بنانے ہویے ایک اہلکار ہلاک اور دو پولیس کے افراد زخمی ہوگیے ہیں۔

 

الازهر نے اس اقدام کا ظالمانہ قرار دیتے ہویے کہا ہے کہ اس طرح کی کارروائی تمام آسمانی اور الھی ادیان کی تعلیمات کے خلاف ہے۔

 

الازهر نے دہشت گردی سے مقابلے پر تاکید کرتے ہوئے کہا کہ اس اقدام کو دشمن مسیحی برادری کے جشن کو عزا میں تبدیل کرنا چاہتا تھا۔

 

قبطی مسیحی کے رہنماوں نے بھی ہلاک اور زخمی افراد کے خاندان سے تسلیت کا اظھار کرتے ہوئے سیکورٹی اداروں کی ہوشیاری کو خراج تحسین پیش کیا۔

 

ارتھوڈکس مسحیوں کے بیان میں واقعے کی مذمت کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ اس کا ہدف قبطی‌ مسیحی کے لوگ تھے۔

3778732

 

نظرات بینندگان
captcha