
ایکنا نیوز کی رپورٹ کے مطابق ایرانی ثقافتی مرکز کے تعاون سے منیلا قرآنی مقابلوں کے آخری مرحلے میں بارہ امیدوار شریک تھے۔
اس مرحلے میں چھ قاریوں کو انعامات کے لیے منتخب کیا گیا اور ایک پروقار تقریب میں انکو توصیفی اسناد اور دیگر قیمتی انعامات دیے گیے۔
ذیل میں چند جھلکیاں ملاحظہ کیجیے۔/

تواشیح پیش کرتے ہویے۔

محمد جعفری ملک، ایرانی ثقافتی سفیر خطاب کرتے ہویے

ہال میں شایقین ۔۔

مقابلے کا اسٹیج


قاریوں کی تلاوت کے لیے قرعہ اندازی

قرعہ کشی

یادگاری تصاویر لیتے ہویے


ایرانی ثقافتی سفیر