
ایکنا نیوز- خبررساں ادارے «Gulf 365» کے مطابق قومی قرآنی مقابلے کل سے شروع ہوچکے ہیں جنمیں طلبا و طالبات کے الگ الگ مقابلے منعقد کیے جارہے ہیں۔
قومی قرآنی مقابلوں کی افتتاحی تقریب میں اعلی حکام اور نمایندوں کے علاوہ انڈونیشیاء کی اہم علمی ، اسلامی اور ثقافتی شخصیات شریک تھیں۔
مذکورہ قومی قرآنی مقابلے انڈونیشیاء کے دارالحکومت جکارتہ میں اس وقت جاری ہیں جو جمعرات اکتیس جنوری تک جاری رہیں گے ۔/



