عرب امارات؛ ایک سال میں ۲۶۰۰ افراد «مکتوم» حفظ مرکز میں رجسٹرڈ

IQNA

عرب امارات؛ ایک سال میں ۲۶۰۰ افراد «مکتوم» حفظ مرکز میں رجسٹرڈ

19:44 - February 01, 2019
خبر کا کوڈ: 3505687
بین الاقوامی گروپ- امارات کے مکتوم حفظ قرآن کے مطابق ایک سال میں انکے ادارے میں ۲۶۰۰ طلبا اور طالبات تعلیم حاصل کرچکی ہیں۔

ایکنا نیوز- امارات کے خبررساں ادارے «الوطن» کے مطابق فلاحی امور سے وابستہ مکتوم حفظ قرآن مرکز میں ۲۰۰۸ کی تعداد میں امارات کے تمام طلبا و طالبات یہاں نام داخل کرچکے ہیں۔

 

ادارے کے ڈایریکٹر حمد محمد الخزرجی کا کہنا تھا: اس مرکز میں طلبا کی تعداد ۹۷۲ تک پہنچ چکی ہے جنمیں امارات کے علاوہ مقامی طلبا شریک ہیں۔

 

انکا کا مزید کہنا تھا: چھوتی طالبات کی تعداد  ۱۶۰۰ پہنچ چکی ہے جبکہ طلبا کے حفظ قرآن میں

۷۴ تربیتی کلاسز اور طالبات کے لیے  ۱۰۱ کلاسز منعقد کی گیی جہاں ۶۸ مرد استاد اور ۱۱۸ خواتین ٹیچرز شامل تھے۔

 

الخزرجی کے مطابق ۲۴ طلبا اور ۲۴ خواتین مکتوم مرکز قرآن سے قرآنی مجید مکمل حفظ کرچکے ہیں۔/

3786212

نظرات بینندگان
captcha