
ایکنا نیوز- قطری اخبار اور ویب سایٹ الرایة کے مطابق قطری یونیورسٹی کے سربراہ «حسن بن راشد درهم»
اور واسیدا یونیورسٹی کے چانسلر «اجی تاناکا» کی ملاقات میں معاہدے پر دستخط کیا گیا۔
اس معاہدے کے رو سے دونوں مذکورہ یونیورسٹی ایک دوسرے کے تجربے اور امکانات سے زبان و ادبیات، ثقافت، تاریخ، اقتصاد اور بین الاقوامی امور کے شعبوں میں استفادہ کریں گی۔
قطری یونیورسٹی کے سربراہ کا کہنا تھا: «واسدا» یونیورسٹی میں اسلامی تمدن اور معارف سے آشنائی کے لیے ہر ممکنہ تعاون کریں گے اور اسلامی ثقافت کی ترویج کے علاوہ دونوں ممالک کی دوستی میں بھی اضافہ ہوگا۔/
واسیدا نے بھی اسلامی چئیر کے قیام کو خوش آیندہ قرار دیتے ہوئے کہا: دونوں یونیورسٹیز اکیڈمک شبعوں میں ملک کر کام کریں گی اور اس حوالے سے جلد تحقیقی کاموں کا آغاز کیا جائے گا۔/