آزادی کے بدلے خوراک/ داعش کا مطالبہ

IQNA

آزادی کے بدلے خوراک/ داعش کا مطالبہ

8:58 - February 05, 2019
خبر کا کوڈ: 3505707
آزادی کے بدلے خوراک/ داعش کا  مطالبہ
بین الاقوامی گروپ ــ دیرالزور میں داعش کے دہشت گردوں نے قیدیوں کی آزادی کے بدلے خوراک مانگ لیا۔

ایکنا نیوز- خبررساں ادارے الآن کے مطابق دیرالزور کے بعض حصوں پر قابض علاقوں میں شامی فورسز کی پیش قدمی جاری ہے اور ان علاقوں میں متعدد دہشت گردوں سرنڈر کرلیا ہے۔

 

زرایع کے مطابق داعش کے لڑنے والے باقیماندہ دہشت گردوں نے کہا ہے کہ وہ خوراک اور پانی کے بدلے قیدیوں کو آزاد کرانے کے لیے تیار ہیں۔

 

قابل ذکر ہے کہ «قسد» شامی ڈیموکریٹک فورس یا (قوات سوریا الدیموقراطیة) سال ۲۰۱۵ میں تشکیل دیا گیا ہے جو ان علاقوں میں کارروائی کررہی ہے۔/

3787592

نظرات بینندگان
captcha