کشمیر میں جشن انقلاب اسلامی تصاویر کے آئینے میں

IQNA

7:49 - February 13, 2019
خبر کا کوڈ: 3505735

کشمیر میں جشن انقلاب اسلامی تصاویر کے آئینے میں

بین الاقوامی گروپ ــ انقلاب اسلامی ایران کی چالیسویں سالگرہ کا جشن کشمیر میں بھرپور انداز میں منایا گیا۔

کشمیر میں جشن انقلاب اسلامی تصاویر کے آئینے میں

ایکنا نیوز کی رپورٹ کے مطابق جشن انقلاب میں رهبر معظم انقلاب اسلامی اور امام خمینی(ره) کی تصاویر کے ساتھ انقلاب کے حق میں نعرے لگا کر خوشی کا اظھار کیا گیا۔

شہر کے مختلف حصوں میں ریلی اور جلوس کے ساتھ انقلاب کے حوالے سے پروگرامز منعقد کیے گیے جہاں کشمیریوں نے انقلاب اسلامی سے وفا داری کا اظھار کیا۔/

برگزاری جشن سالگرد پیروزی انقلاب اسلامی در کشمیر به روایت تصویر

جشن انقلاب کی جھلکیاں

3789656

نظرات بینندگان
captcha