ترکی ؛ ٹیلیفون پر تدریس قرآن

IQNA

10:28 - February 16, 2019
خبر کا کوڈ: 3505743

ترکی ؛ ٹیلیفون پر تدریس قرآن

بین الاقوامی گروپ- «قونیه» شہر کے دارلافتاء کی جانب سے آن لاین قرآن سکھانے کا اہتمام کیا گیا ہے۔

ترکی ؛ ٹیلیفون پر تدریس قرآن

ایکنا نیوز- خبررساں ویب سایٹ yenimeram.com؛ کے مطابق ترک شہری اس سہولت سے قرآن سیکھنے کے علاوہ مختلف اسلامی امور پر سوالات بھی پوچھ سکتے ہیں۔

 

دارالافتاء شہر «قونیه» کے مطابق اس سہولت سے ترک شہری ملک کے اندر اور دیگر ممالک سے بھی وقت تعین کرکے استفادہ کرسکتے ہیں۔

 

آن لاین قرآن شروع کرنے والے ادارے کے مطابق اب تک ۳ هزار روخوانی کے لیے نام داخل کراچکے ہیں۔ اس اقدام کا مقصد وقت کی کمی کے باعث قرآنی کلاسوں میں نہ شرکت نہ کرنے والے افراد کو قرآن سیکھانا بتایا جاتا ہے۔/

3790226

نظرات بینندگان
captcha