عراق نے ۱۰۰۰ داعشی دہشت گرد تحویل میں لے لیا۔

IQNA

8:44 - March 06, 2019
خبر کا کوڈ: 3505825

عراق نے ۱۰۰۰ داعشی دہشت گرد تحویل میں لے لیا۔

بین الاقوامی گروپ- الانبار حکام کے مطابق مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والے ایک ہزار دہشت گرد شام کے باغور سے گرفتار کرلیا گیا ہے۔

عراق نے ۱۰۰۰ داعشی دہشت گرد تحویل میں لے لیا۔

ایکنا نیوز- اسپوٹنیک نیوز کے مطابق الانبار کونسل کے سربراہ حمید الهایس نے پریس کانفرنس سے خطاب میں کہا: عراقی فورسز نے شام کے علاقے باغور سے ایک ہزار دہشت گردوں کو تحویل میں لیا ہے۔

 

انکا کہنا تھا: ان دہشت گردوں میں دنیا کے مختلف ممالک کے باشندے شامل ہیں۔

 

الهایس نے مزید کہا: الانبار صحرا کے اطراف میں کچھ داعشی دہشت گرد فرار ہوچکے ہیں جنکی گرفتاری کے لیے کارروائی کی جارہی ہے۔/

3795595

نظرات بینندگان
captcha