مصر؛ «پورٹ سعید» قرآنی مقابلوں کا اختتام

IQNA

مصر؛ «پورٹ سعید» قرآنی مقابلوں کا اختتام

8:46 - March 06, 2019
خبر کا کوڈ: 3505826
بین الاقوامی گروپ- پورٹ سعید مقابلوں کے جیتنے والوں کے اعزاز میں تقریب منعقد ہوئی۔

ایکنا نیوز- خبر رساں ادارے صدی البلد کے مطابق پورٹ سعید مقابلوں کی اختتامی تقریب منعقد ہویی جسمیں صوبے کے گورنر عادل الغضبان بھی شریک تھے۔

 

الغضبان نے شرکاء اور حفاظ کرام کی صلاحیتوں کو داد دیتے ہوئے کہا کہ گذشتہ سالوں کی نسبت اس سے مقابلوں میں پیشرفت قابل تعریف ہے۔

 

انہوں نے مزید کہا کہ اگلے مرحلے کی تیاری کے لیے کمیٹِی کو ابھی سے کام کرنے کی ضرورت ہے۔

 

قابل ذکر ہے کہ پورٹ سعید قرآنی مقابلہ عالمی شہرت یافتہ قاری «مرحوم عبدالباسط عبدالصمد» کے نام سے منعقد ہوا جسمیں ۲۹ عربی اور افریقی ممالک کے پچپن حفاظ کرام شریک تھے۔

 

حفظ قرآن مجید کا مقابلہ مقابلہ بمع تجوید، تلاوت‌ اور تواشیح  کے شعبوں میں منعقد ہوا جو یک مارچ سے شروع اور پانچ مارچ تک جاری رہا۔

3795611

نظرات بینندگان
captcha