آسٹریا؛ امریکہ اور اسرائیل کے خلاف مظاہرے

IQNA

9:03 - March 25, 2019
خبر کا کوڈ: 3505904

آسٹریا؛ امریکہ اور اسرائیل کے خلاف مظاہرے

بین الاقوامی گروپ- ویانا میں امریکی اور صھیونی پالیسیوں کے خلاف عوام سڑکوں پر نکل آئے۔

آسٹریا؛ امریکہ اور اسرائیل کے خلاف مظاہرے

ایکنا نیوز- اناطولیہ نیوز کے مطابق امریکہ سفارت خانے کے سامنے بڑی تعداد میں صھیونی دفاع کے حوالے سے امریکی پالیسیوں کے خلاف عوام نے احتجاج کیا۔

 

مظاہرین نے پلے کارڈز اٹھایے تھے جنپر امریکہ پالیسیوں کی مذمت کرتے ہوئے لکھا تھا : « اسرائیل قبضہ گیری، نسل کشی اور تعصب کو ختم کرو».

 

مظاہرہن نے  اسرائیل کو اسلحے کی فروخت بند کرنے اور صھیونی بیجا پالیسیوں کو تنقید کا نشانہ بنایا۔

 

واضح رہے کہ حال ہی مین امریکی صدر نے ٹویٹ میں ۵۲ سال بعد جولان ہایٹس پر اسرائیلی قبضے کو درست قرار دیا ہے اور ان علاقوں پر اسرائیل کے حق کو قبول کرنے کا اعلان کیا گیا ہے ۔ اس فیصلے پر اسلامی ممالک سمیت یورپی ممالک نے بھی اعتراض کیا ہے۔/

3799552

 

نظرات بینندگان
captcha