اسرائیل رد عمل کے خوف سے آمادہ باش

IQNA

اسرائیل رد عمل کے خوف سے آمادہ باش

8:34 - March 29, 2019
خبر کا کوڈ: 3505917
بین الاقوامی گروپ-اسرائیل غزہ سے امکانی حملے کی وجہ سے جنگی حالت میں تیار رہنے لگا۔

ایکنا نیوز- اسپوٹنیک نیوز کے مطابق اسرائیلی وزیر اعظم کی زیرصدارت ہنگامی اجلاس کے بعد غزہ سے امکانی حملے کے خوف سے اسرائیل نے جنگی حالت کا اعلان کیا ہے۔

 

اسرائیلی وزیر جنگ افیخای ادرعی نے بیان میں کہا ہے کہ نتن ہاہو کی زیر صدارت اجلاس میں اعلی عسکری حکام کے مشورے سے مقبوضہ علاقوں میں فورسز کی تعداد میں اضافہ کیا گیا ہے۔

 

انکا کہنا تھا کہ چیف آف آرمی اسٹاف نے بھی آمادہ باش کی حالت کے فیصلے کو درست قرار دیا ہے۔

 

قابل ذکر ہے کہ آخری چند دنوں میں غزہ پر بم باری اور تل ابیب پر راکٹ حملے کے بعد سے صورتحال کشیدہ ہوگیی ہے۔/

3799925

نظرات بینندگان
captcha