مصر؛ ۱۳۵ حافظ قرآن کو خراج پیش

IQNA

مصر؛ ۱۳۵ حافظ قرآن کو خراج پیش

10:42 - March 31, 2019
خبر کا کوڈ: 3505927
بین الاقوامی گروپ- حوصلہ افزائی کی تقریب میں ۱۳۵ حفاظ کرام کو اسنا دیے گیے۔

ایکنا نیوز- خبررساں ادارے سبق کے مطابق «مستقبل وطن» پارٹی کے تعاون سے مصری صوبہ بحرالاحمر میں قرآنی طلبا کے اعزاز میں تقریب منعقد کی گیی۔

 

شهر «سفاجا» میں منعقدہ تقریب میں مذکورہ پارٹی کے سربراہ اشرف رشاد بھی شریک تھے جسمیں ۱۳۵ حفاظ کرام کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے انہیں انعامات اور اسناد دیے گیے۔

 

حوصلہ افزایی کی تقریب میں بحرالاحمر کے اعلی حکام ، اہم سیاسی شخصیات اور مختلف اداروں کے نمایندے شریک تھے۔

پروگرام میں سال ۲۰۱۹ میں منتخب ماوں کو بھی انعامات دیے گیے۔/

3800391

 

نظرات بینندگان
captcha