پاپ فرانسیس کا دورہ مراکش

IQNA

10:44 - March 31, 2019
خبر کا کوڈ: 3505928

پاپ فرانسیس کا دورہ مراکش

بین الاقوامی گروپ- کھیتولک مسیحیوں کے روحانی پیشوا پاپ ویٹکن مراکش کے دورے پر پہنچ گیے۔

پاپ فرانسیس کا دورہ مراکش

ایکنا نیوز- رشیا الیوم کے مطابق پاپ فرانسیس کے دورہ مراکش میں پہنچنے پر ایرپورٹ میں انکا شاندار استقبال کیا گیا جہاں مراکش کے بادشاہ بھی موجود تھے۔

 

پاپ دورہ مراکش میں «بین المذاہب گفتگو » نشست میں شرکت کریں گے جہاں بقایے باہمی کے علاوہ مہاجرین کے مسئلے پر بھی بات چیت ہوگی۔

 

قابل ذکر ہے کہ سال ۱۹۸۵ میں  ژان پل دوم کے دورہ مراکش کے بعد یہ دوسری بار کسی اعلی عیسائی رہنما کا دورہ مراکش شمار کیا جاتا ہے۔/

 

3800396

نظرات بینندگان
captcha