IQNA

9:48 - April 03, 2019
خبر کا کوڈ: 3505940
بین الاقوامی گروپ- بارہویں حفظ و تجوید مقابلوں میں پینتالیس طلبا و طالبات شریک تھیں۔

ایکنا نیوز- خبررساں ادارے nadorcity.com؛ کے مطابق قرآنی مقابلہ «بیجیک مسلم گیدرنگ» فاونڈیشن اور " ماسمخلن" شہر کی مسجد «الاسلام» کے تعاون سے منعقد کیا گیا۔

مسلم گیدرنگ فاونڈیشن کے سربراہ استاد صالح الشلاوی نے افتتاحی تقریب سے خطاب میں مقابلوں کی تفصیل پر روشنی ڈالی اور اسلامی تشخص کی بقاء میں مساجد کی اہمیت کو اجاگر کیا۔

مقامی علمی کونسل کے ڈپٹی  شیخ محمد القجاج ججز کمیٹی کے سربراہ کے طور پر خدمات انجام دیں رہے تھے جبکہ مقابلوں میں حفظ ایک پارہ  (بچوں)، حفظ دو حزب، حفظ ۴ حزب، حفظ ۸ حزب اور حفظ ۱۰ حزب شامل تھے۔

مقابلوں کے اختتام پر جیتنے والوں میں قیمیتی انعامات تقسیم کیے گیے۔/

.
رقابت 45 شرکت‌کننده در مسابقات قرآن بلژیک
 
3800696

نام:
ایمیل:
* رایے:
* captcha: