سعودی شہریوں کو سری لنکا سے نکل جانے کا حکم

IQNA

9:23 - May 01, 2019
خبر کا کوڈ: 3506063

سعودی شہریوں کو سری لنکا سے نکل جانے کا حکم

بین الاقوامی گروپ- سعودی سفارت خانے نے تمام شہریوں کو سری لنکا سے نکل جانے کا حکم دے دیا۔

سعودی شہریوں کو سری لنکا سے نکل جانے کا حکم

ایکنا نیوز- اسپوٹنیک نیوز کے مطابق سعودی سفارت خانے نے ایک بیان میں سری لنکا میں کشیدہ صورتحال کے پیش نظر سعودی باشندوں سے مطالبہ کیا کہ وہ اس ملک کو ترک کردیں۔

 

قابل ذکر ہے کہ گذشتہ ہفتوں سے سری لنکا میں دہشت گردانہ واقعات کے بعد حالات کشیدہ ہوگیے ہیں۔

 

واقعے میں سینکڑوں عیسائی ہلاک اور زخمی ہوگئے تھے۔

3807803

نظرات بینندگان
captcha