ریڈیو رمضان برطانیہ کا خصوصی پروگرام

IQNA

ریڈیو رمضان برطانیہ کا خصوصی پروگرام

10:03 - May 03, 2019
خبر کا کوڈ: 3506069
بین الاقوامی گروپ- ریڈیو رمضان برطانیہ میں ہر روز نماز مغربین سے پہلے خصوصی پروگرامز سے نشر ہوں گے۔

ایکنا نیوز- اسلامی مرکز برطانیہ کے مطابق نماز مغربین سے پہلے روزانہ ایک پارے کی تلاوت نشر ہوگی جسکے بعد آدھے گھنٹے پر مشتمل تقریر انگریزی میں پیش ہوگی اور اس کے بعد دس منٹ کی فارسی تقریر پروگرام کا حصہ ہے اور زیل کے ایڈرس پرقابل سماعت ہوگی۔

 

https://www.youtube.com/user/islamiccentre1998/live

 

هر روز نماز مغربین سے پہلے اور نماز فجر سے پہلے بھی پروگرام اس ایڈریس پر سنا جاسکتا ہے۔

 

http://www.ic-el.com/default_void17.asp

 

روزانہ اسلامی مرکز میں اسلامی موضوعات پر دروس بھی پروگرام میں شامل ہیں۔

 

 رمضان کے پہلے عشرے میں، سخنرانی حجت الاسلام و المسلمین محمدسعید بهمن پور اور دوسرے عشرے میں حجت الاسلام و المسلمین محمدعلی شمالی  اور تیسرے عشرے میں  حجت الاسلام و المسلمین محمد منیب خطاب کریں گے۔

 

ہرروز پروگرام کے بعد نماز باجماعت اور افطاری کے بعد  دعائے افتتحاح کی قرآت کی جائے گی۔/

3808104

 

نظرات بینندگان
captcha