ایران پر پابندیاں سخت کرنے کے خلاف یورپی یونین کا رد عمل

IQNA

ایران پر پابندیاں سخت کرنے کے خلاف یورپی یونین کا رد عمل

9:11 - May 05, 2019
خبر کا کوڈ: 3506077
بین الاقوامی گروپ- یورپی یونین نے ایران پر پابندیاں سخت کرنے پر امریکہ کی مذمت کردی۔

ایکنا نیوز- خبررساں ادارے النشرہ کے مطابق یورپی یونین نے ایران پر امریکی پابندیوں کے حوالے سے تشویش کا اظھار کیا ہے۔

 

یورپی یونین کے خارجہ امور کی سربراہ فیڈریکا موگرینی ، فرانس کے وزیر خارجہ اور برطانوی وزیر خارجہ نے ایک بیان میں تیل فروخت کے حوالے سے رعایت ختم کرنے اور ایٹمی پروجیکٹ پر چھوٹ نہ دینے کے حوالے سے فیصلوں کو قابل تشویش قرار دیا ہے۔/

3808750

 

نظرات بینندگان
captcha