بین الاقوامی گروپ- رپورٹ کے مطابق ینبع شہر میں متعدد دھماکوں سے شہر گونج اٹھا۔

ایکنا نیوز- المنار نیوز ککے مطابق سعودی عرب کے شمال مغربی شہر ینبع میں متعدد دھماکوں کی آوازیں سنی گئی۔
اس دھماکوں کے جانی یا مالی نقصانات کے حوالے سے درست اطلاعات اب تک موصول نہ ہوسکی ہیں۔/