سعودی عرب؛ «ینبع» میں دھماکوں کی آواز

IQNA

10:08 - May 07, 2019
خبر کا کوڈ: 3506086

سعودی عرب؛ «ینبع» میں دھماکوں کی آواز

بین الاقوامی گروپ- رپورٹ کے مطابق ینبع شہر میں متعدد دھماکوں سے شہر گونج اٹھا۔

سعودی عرب؛ «ینبع» میں دھماکوں کی آواز

ایکنا نیوز- المنار نیوز ککے مطابق سعودی عرب کے شمال مغربی شہر ینبع میں متعدد دھماکوں کی آوازیں سنی گئی۔

 

اس دھماکوں کے جانی یا مالی نقصانات کے حوالے سے درست اطلاعات اب تک موصول نہ ہوسکی ہیں۔/

3809428

نظرات بینندگان
captcha