بین الاقوامی گروپ- شام کے مفتی اعظم نے بدھ کو عید کا اعلان کردیا۔

ایکنا نیوز- اسپوٹنیک نیوز کے مطابق شرعی قاضی نے ایک بیان میں کہا کہ منگل کو رمضان کا آخری دن ہوگا لہذا عید بروز بدھ کو ہوگی۔
انہوں نے عید فطر کو عالم اسلام کی خدمت میں مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ شام میں عید بدھ کو منائی جائے گی۔/