ترکی؛ طلباء قرآنی مقابلوں کا اختتام

IQNA

9:50 - July 06, 2019
خبر کا کوڈ: 3506322

ترکی؛ طلباء قرآنی مقابلوں کا اختتام

بین الاقوامی گروپ- طلباء قرآنی مقابلوں کا آخری مرحلہ ترک شہر کوتاھیہ میں منعقد کیا گیا۔

ترکی؛ طلباء قرآنی مقابلوں کا اختتام

ایکنا نیوز- خبررساں ادارے Dünya Bülteni؛ کے مطابق ترکی کے طلبا کے درمیان حسن قرآت کا اختتامی مرحلہ منعقد ہوا جسمیں اہم شخصیات بھی شریک تھیں۔

 

کوتاھیہ شہر میں منعقدہ اختتامی مقابلے میں سات کامیاب قرآء کے درمیان مقابلہ ہوا ۔

 

ججز نے سخت مقابلے میں اول تا سوم آنے والے طلبا کے ناموں کا اعلان کیا ۔

 

طلباء حسن قرآت مقابلے ترکی کی دیانت تنظیم کے تعاون سے منعقد کیے گیے ، کامیاب طلبا کو قیمتی انعامات اور توصیفی اسناد دیے گیے۔/

 

3824560

نظرات بینندگان
captcha