IQNA

8:42 - July 31, 2019
خبر کا کوڈ: 3506442
بین الاقوامی گروپ- انسانی حقوق کی تنظیم کے مطابق جاری سال کے آغاز سے اب تک چون فلسطینی شہید اور تین ہزار زخمی ہوچکے ہیں۔

ایکنا نیوز- خبررساں ادارے فلسطین الیوم کے مطابق فلسطینی انسانی حقوق تنظیم بشرالمیزان کے مطابق صھیونی رژیم کے اہلکاروں نے جاری سال میں تین ہزار سے زائد فلسطینیوں کو شہید و زخمی کردیا ہے۔

 

رپورٹ کے مطابق شہداء میں بار بچے اور چار خواتین شامل ہیں۔

 

رپورٹ میں مزید لکھا ہے کہ سال ۲۰۱۹ کے نصف اول میں ۳۷۳۲ فلسطینی زخمی ہوچکے ہیں جنمیں ۱۲۲۶ بچے اور ۱۷۹۹ خواتین شامل ہیں۔

بہتّر افراد وطن واپسی ریلیوں میں شہادت کا جام نوش کرچکے ہیں جنمیں نو بچے اور ایک خاتون شامل ہے۔

 

رپورٹ کے مطابق ۸۸ فلسطینی گرفتار بھی ہوچکے ہیں جنمیں ۱۷ کم عمر بچے شامل ہیں۔/

3831273

نام:
ایمیل:
* رایے: