حکومت نے عیدالاضحی کیلیے4چھٹیوں کا اعلان کردیا

IQNA

حکومت نے عیدالاضحی کیلیے4چھٹیوں کا اعلان کردیا

12:27 - August 01, 2019
خبر کا کوڈ: 3506445
بین الاقوامی گروپ- وزارت داخلہ کی جانب سے جاری نوٹی فیکیشن کے مطابق عید الاضحی کی تعطیلات 12سے 15اگست تک ہو ں گی ۔

ایکنا نیوز- پاکستانی میڈیا کے مطابق حکومت نے عید الاضحی کی چھٹیوں کا اعلان کردیا ہے۔وزارت داخلہ نے 4چھٹیوں کا اعلان کیا ۔وزارت داخلہ کی جانب سے جاری نوٹی فیکیشن کے مطابق عید الاضحی کی تعطیلات 12سے 15اگست تک ہو ں گی ۔

 

وزارت داخلہ نے 17اگست کو ورکنگ ڈے قرار دے دیا ۔واضح رہے کہ عید الاضحی 12اگست بروز پیر کو ہو گی اور چھٹیا ں پندرہ اگست بروز جمعرات تک ہونگی۔

 

امکان ہے کہ سرکاری ملازمین عید کے پورے ہفتے کو چھٹیوں کے طور پر منانے کے منصوبہ بندی کریں گے۔

 

 

 

نظرات بینندگان
captcha