آسٹریلیا؛ ایڈیلیڈ میں مجلس عزا کا انعقاد

IQNA

آسٹریلیا؛ ایڈیلیڈ میں مجلس عزا کا انعقاد

9:53 - August 02, 2019
خبر کا کوڈ: 3506449
بین الاقوامی گروپ: شہادت امام جواد (ع) کی مناسبت سے جعفریہ اسلامک سوسائٹی کے تعاون سے ایڈیلیڈ میں مجلس منعقد کی گئی۔

ایکنا نیوز- سوشل میڈیا کے مطابق جعفریہ اسلامک سوسائٹی  کے تعاون سے شہادت امام جواد (ع)  کی مناسبت سے مجلس عزا منعقد کی گیی۔

 

مجلس عزا میں نماز جماعت، دعا کمیل اور نوحہ خوانی کا اہتمام کیا گیا تھا۔ جبکہ علامہ غلام علی حیدری نے سیرت اور مصائب امام جواد  علیہ السلام بیان کیے۔

 

شہادت معصومین کی مناسبت سے ایڈیلیڈ میں جعفریہ اسلامک سوسایٹی کے تعاون سے اکثر مجالس عزا منعقد کی جاتی ہیں۔

 

نظرات بینندگان
captcha