IQNA

10:50 - September 14, 2019
خبر کا کوڈ: 3506616
بین الاقوامی گروپ- بارہ تا اٹھارہ سال طلبا قرآنی مقابلے شروع ہوچکے ہیں۔

ایکنا نیوز- قرآنی نیوز ایجنسی قاف کے مطابق طلباء مقابلوں کا آغاز ہوچکا ہے جسمیں باصلاحیت قرآء کا انتخاب ہوگا۔

 

قرآت کا مقابلہ ادارہ اوقاف اہل تشیع کے تعاون سے کیا گیا ہے۔

 

ابتدائی مرحلے میں عراق بھر سے طلبا واٹس اپ کے زریعے سے تلاوت کے آڈیو فائل

 (۰۷۷۰۹۲۲۱۹۱۳) و (۰۷۷۱۰۵۹۱۳۴۴) پر ارسال کرسکتے ہیں۔

 

تلاوت میں صوت و لحن پر خصوصی توجہ دینا ضروری ہوگا۔

 

 

عراقی قومی قرآنی مرکز کے مطابق اگلے ہفتے کے آخر تک تلاوت کا فائل ارسال کرنا لازمی ہے اور صوت و لحن میں غلطی پر طلبا کو مقابلے میں شامل نہیں کیا جائے گا۔/

3841798

نام:
ایمیل:
* رایے: