IQNA

9:42 - September 16, 2019
خبر کا کوڈ: 3506626
بین الاقوامی گروپ: گرمیوں میں حسن قرآت اور حفظ قرآن میں شریک طلبا کے امتحانات مختلف مساجد میں جاری ہیں.

ایکنا نیوز- نیوز ویب سائٹ enferaad.com، کے مطابق وزارت اوقاف و امور اسلامی کے تعاون سے تلاوت،حفظ اور تجوید کے شعبوں میں امتحان جاری ہے۔

 

ادارہ اوقاف کے قرآنی امور کے سربراہ ناصر الکندری کا کہنا تھا: امتحان گذشتہ اتوار سے شروع ہوا ہے جو اب تک جاری ہے۔

 

انکا کہنا تھا: اس امتحان میں ملک بھر سے طلبا شریک ہیں جنہوں نے گرمیوں کے کورسز میں شرکت کی تھی۔

 

الکندری کا کہنا تھا: ادارہ اوقاف قرآنی شعبوں میں صلاحیتوں کے نکھار کے لیے کوشش کررہا ہے اور جوانوں کی حوصلہ افزائی کے لیےگرمیوں میں کورسز منعقد کیے گیے تھے۔/

3842279

نام:
ایمیل:
* رایے: