IQNA

15:17 - September 17, 2019
خبر کا کوڈ: 3506633
بین الاقوامی گروپ- مدرسہ «التنزیل» میں حفاظ کرام کے اعزاز میں تقریب منعقد کی گیی۔

ایکنا نیوز- خبر رساں ادارے ایونٹ برائٹ کے مطابق پرتھ شہر کے مدرسہ «التنزیل» میں اتوار کو باوقار تقریب منعقد کی گیی۔

 

ایک رات قرآن کے نام سے منعقدہ تقریب میں شرکاء نے حفظ قرآن کے حوالے سے تجربے اور مشکلات کا ذکر کیا۔

 

حفاظ کرام کی تقریب میں مقررین نے حفظ و قرآت کے فضایل کے حوالے سے خطاب کیا اور اس آسمانی کتاب کی اہمیت اور تعلیم پر تاکید کی جبکہ کامیاب حفاظ کو انعامات بھی گیے گیے۔

 

مدرسه التنزیل میں تعلیم قرآن کے علاوہ ہر سال حسن قرآت اور حفظ کے مقابلے بھی منعقد کیے جاتے ہیں۔/

3842469

نام:
ایمیل:
* رایے: