نائیجریا میں شیخ زکزاکی کی حمایت میں ریلیاں+ تصاویر

IQNA

10:04 - September 18, 2019
خبر کا کوڈ: 3506639

نائیجریا میں شیخ زکزاکی کی حمایت میں ریلیاں+ تصاویر

بین الاقوامی گروپ- اسلامی تحریک کے رہنما کی آزادی کے لیے ابوجا میں ریلیاں نکالی گیئں۔

نائیجریا میں شیخ زکزاکی کی حمایت میں ریلیاں+ تصاویر

ایکنا نیوز- اسلامی تحریک کے رہنما کی آزادی کے لیے ابوجا میں ریلیوں کا اہتمام کیا گیا تھا جنمیں مظاہرین نے شیخ ابراھیم زکزاکی اور انکی اسیر اہلیہ کے لیے نعرے لگائے اور حکومتی پالسیوں کی مذمت کی۔ 

قابل ذکر ہے کہ شیخ زکزاکی کو عدالتی حکم کے باوجود قید بیجا میں رکھا گیا ہے۔/

3842896

نظرات بینندگان
captcha