IQNA

9:33 - September 20, 2019
خبر کا کوڈ: 3506645
بین الاقوامی گروپ- امام علی(ع) اسلامی مرکز کے کاروان کے لیے برلن-نجف پرواز کا انتخاب کیا گیا ہے۔

ایکنا نیوز کے مطابق کاروان کے لیے پیدل روی کی تاریخ گیارہ اکتوبر مقرر کی گیی ہے جبکہ واپسی انکی پچیس اکتوبر کا اعلان کیا گیا ہے۔

 

امام علی(ع) اسلامی مرکز برلن کے مطابق ویزا اور دو طرفہ پرواز کی قیمت ۶۵۰ یورو مقرر ہے اور محدود سیٹوں کی وجہ سے پہلے آنے والوں کو ترجیح دی جائے گی ۔

 

اربعین پیدل روی میں شرکت کے لیے آج آخری تاریخ ہے اور خواہشمند افراد امام علی(ع) اسلامی مرکز سے رابطہ کرسکتے ہیں۔

 خواہشمند افراد ٹیلی فون نمبر «۰۳۰۷۵۵۱۵۸۴۵» پر بھی نام درج کراسکتے ہیں۔/

3843249

نام:
ایمیل:
* رایے: