سعودی عرب «قرآن میں تدبر » نمایش کا اہتمام

IQNA

10:23 - September 24, 2019
خبر کا کوڈ: 3506662

سعودی عرب «قرآن میں تدبر » نمایش کا اہتمام

بین الاقوامی گروپ-قرآن میں تدبرنمایش شیعہ نشین شہر«الاحساء» میں منعقد کی گئی۔

سعودی عرب «قرآن میں تدبر » نمایش کا اہتمام

ایکنا نیوز- قرآنی نیوز ایجنسی قاف کے مطابق«ورتل القرآن بصوت الحسین» قرآن میں تدبر مرکز کے تعاون سے شیعہ نشین شہر کے «بهشت فاطمه» میں منعقد کی گیی۔

 

قرآنی نمایش سوشل ایکٹویسٹ «فاطمه اسماعیل» کی نظارت میں منعقد ہوئی ہے جسمیں قرآن میں تفکر و تدبر، قرآن کے اثرات، لیکچرز مختلف پروگراموں کی شکل میں پیش کی گئی ہے۔

 

نمایشگاہ میں «الطفل الحسینی المتدبر» (حسینی فکر کرنے والے اطفال) کے عنوان سے تصویری نمایش منعقد کی گیی ہے۔

 

قرآنی نمائش میں قرآنی موضوعات پر سوال و جواب کا سیشن تصاویر میں رنگ بھرنے کے ساتھ بچوں کے لیے اہتمام کیا گیا ہے۔/

3844375

نظرات بینندگان
captcha