مراکش؛ مسجد و قرآن کریم کی توہین کا مجرم گرفتار

IQNA

7:36 - September 27, 2019
خبر کا کوڈ: 3506674

مراکش؛ مسجد و قرآن کریم کی توہین کا مجرم گرفتار

بین الاقوامی گروپ- بائیس سالہ مراکشی جوان کو قرآن کریم اور مسجد کی توہین پر گرفتار کرلیا گیا ہے۔

مراکش؛ مسجد و قرآن کریم کی توہین کا مجرم گرفتار

ایکنا نیوز- خبررساں ادارے «chouftv»، کے مطابق "ابن سلیمان" شہر کی مسجد برائے خواتین میں توہین آمیز اقدام پر مراکشی جوان کو گرفتار کیا گیا۔

 

رپورٹ کے مطابق مذکورہ جوان نشے کی حالت میں مسجد حسنی داخلے ہوئے اور قرآن مجید کے اوراق پھاٹنے لگا۔

 

واقعے کے ایک دن بعد مذکورہ مسجد کی رکن اور مبلغہ خاتون نے پولیس کو رپورٹ کی اور واقعے سے آگاہ کیا۔

 

پولیس نے فوری ایکشن لیتے ہوئے ٹیم روانہ کی اور توہین آمیز اقدام کرنے والے جوان کو گرفتار کرلیا گیا۔/

3845083

نظرات بینندگان
captcha