ملایشیاء؛ بصارت سے محروم افراد کے لیے قرآنی ایپ پر کام

IQNA

10:21 - October 06, 2019
خبر کا کوڈ: 3506713

ملایشیاء؛ بصارت سے محروم افراد کے لیے قرآنی ایپ پر کام

بین الاقوامی گروپ- ملایشیاء کی اسلامی یونیورسٹی کے تعاون سے قرآنی ایپلیکشن تیار کیا جارہا ہے۔

ملایشیاء؛ بصارت سے محروم افراد کے لیے قرآنی ایپ پر کام

ایکنا نیوز- دہ سن ڈیلی نیوز کے مطابق تحقیقاتی مرکز «ابن ام مکتوم» جو اسلامی یونیورسٹی (Universiti Sains Islam Malaysia)، سے وابستہ ہے کے تعاون سے نابیناوں کے لیے قرآنی ایپلیکشن تیار کیا جارہا ہے۔

 

پروجیکٹ انچارج «نوراکیاری محمد راوس» کا کہنا تھا: اس ایپ میں قرآن اور ترجمے کو سننے اور سیکھنے کی سہولت موجود ہے جو اسلامی کونسل کی تصدیق کے ساتھ تیار کیا جارہا ہے۔

 

انکا کہنا تھا: ہم نے اب تک گیارہ سورتوں کو اس ایپ میں تیار کرلیا ہے اور اس پر تیزی سے کام جاری ہے تاہم فنڈ کی ہمیں اشد ضرورت ہے۔

 

اس ایپ پروجیکٹ پر ایک لاکھ رینگٹ فنڈ سے کام شروع کیا گیا ہے۔/

3847409

نظرات بینندگان
captcha