IQNA

16:27 - October 07, 2019
خبر کا کوڈ: 3506720
بین الاقوامی گروپ- اربعین پیدل روی سے متعقل کتاب«به صحرا شدم، عشق باریده بود...» انگریزی،اردو اور عربی میں ترجمہ کے ساتھ رونمائی کی جارہی ہے۔

ایکنا نیوز- ایسنا نیوز کے مطابق عراقی ماہرزبان و ادبیات اور معروف دانشور کی کتاب کی تقریب رونمائی کل شہر کی مرکزی پارک لائبریری،خیابان وحدت، خیابان بہشت میں منعقد ہورہی ہے۔

 

غلام علی حداد عادل کی کتاب [ صحرا کا ہوا، عشق برس رہا تھا] کی رونمائی بیکوقت انگریزی،اردو اور عربی ترجمے کے ساتھ ہورہی ہے۔

رپورٹ کے مطابق حداد عادل خود دو سال پہلے اربعین پر پیدل روی میں تشریف لے گیے تھے جہاں انہوں نے عظیم پیدل روی واک میں نجف تا کربلا جانے کا شرف حاصل کیا اور اس حوالے سے انکی کتاب چھپ چکی ہے۔

 

ادارہ فرھنگستان کے سربراہ کی کتاب انکی یادداشتوں اور سفرنامے پر مبنی ہے جسمیں وہ وہاں کی معنوی فضاء اور اس عظیم اجتماع کی سرگذشت بیان کرتے ہیں۔

 

اس کتاب میں لکھا ہے: اربعین صرف ایک محدود جغرافیے کا سفر نہیں،بلکہ تاریخ میں حرکت ہے، ماضی میں نہیں بلکہ مستبقل کا سفر ہے، اس سفر میں ایک عظیم تبدیلی مشاہدہ پذیر ہے تبدیلی جو پیدل جانے والون کی بصیرت سے امکان پذیرہوا ہے۔/

نام:
ایمیل:
* رایے: