IQNA

9:36 - November 01, 2019
خبر کا کوڈ: 3506801
بین الاقوامی گروپ- پاپ فرانسیس نے پیغام میں کہا مظاہروں کے حوالے سے رد عمل ظاہر کیا ہے۔

ایکنا نیوز- النشرہ نیوز کے مطابق پاپ فرانسیس نے پیغام میں عراقی عوام اور مظاہرین سے کہا ہے کہ وہ مذاکرات اور گفتگو سے مسائل کو حل کرنے کی کوشش کریں اور حکومت سے کہا ہے کہ وہ مظاہرین کی بات سن کر مطالبات حل کریں۔

 

پاپ نے ہلاک شدگان کے خاندان سے تسلیت کا اظھار کرتے ہویے کہا کہ حکومت کو مظاہرین کے مطالبات کو ہمدردانہ جایزہ لینا چاہیے۔

 

پاپ نے مزید کہا کہ عراقی عوام عالمی برادری کے ہمراہ مذاکرات کا راستہ اپنا کر سیاسی زریعے سے مطالبات کے حل پر کام کریں ۔/

3853648

نام:
ایمیل:
* رایے: