IQNA

14:02 - November 08, 2019
خبر کا کوڈ: 3506825
بین الاقوامی گروپ- چوتھا خواتین قرآنی مقابلہ اختتام کو پہنچ گیا ۔

ایکنا نیوز- خبررساں ویب سائٹ quran.gov.ae، کے مطابق چوتھے  (شیخه فاطمه بنت مبارک) قرآنی مقابلے اختتام کو پہنچ گیے۔

 

تقریب میں حاکم دبئی کے مشیر اور مقابلوں کے انچارج ابراهیم محمد بوملحه، سمیت اعلی حکام اور دانشوروں کی بڑی تعداد شریک تھی۔

 

مقابلوں کے ججز کے مطابق ملایشیاء کی روضه بنت عبدالرزاق اول،  امارات کی فاطمه راشد سالم السویدی دوم، کویت کی رؤی محمد مهدی سوم، کیمرون کی حواء محمد چہارم اور سیرالیون کی حسینه جالو پانچویں  پوزیشن کی حقدار قرار پائے۔

 

مقابلوں میں ایران کی «زینب فیضی» حفظ میں ایران کی نمایندگی کررہی تھی۔/

3855401

نام:
ایمیل:
* رایے: