امریکن مسلمانوں کا مسجد کی توسیع کے لیے درخواست

IQNA

6:55 - November 09, 2019
خبر کا کوڈ: 3506831

امریکن مسلمانوں کا مسجد کی توسیع کے لیے درخواست

بین الاقوامی گروپ- امریکی ریاست «ویرجینیا» کی مسلم انجمن نے پرنس ویلیم کانٹی میں «دارالنور» مرکز اور مسجد کی وسعت کی درخواست کی ہے۔

امریکن مسلمانوں کا مسجد کی توسیع کے لیے درخواست

ایکنا نیوز- خبررساں ادارے اینسایڈنوا کے مطابق دارالنور اسلامی مرکز کی انجمن کا ارادہ ہے اس مرکز کو ۱۲ مربع میٹر سے ۸۸ ہزار مربع میٹر تک وسیع کیا جائے۔

 

اس مرکز کی وسعت سے نماز خانہ، دفاتر، ہال ، اسپورٹس کمپلیکس اور بچوں کے مرکز کا اضافہ کیا جاسکتا ہے۔

 

مسلم انجمن کا ارادہ ہے کہ یہاں پانچ سو افراد کی بجائے آٹھ سو افراد کے لیے نماز کی گنجائش پیدا کیا جائے جبکہ پارکنگ کے ایریے کو بھی وسیع کرنے کا پروگرام ہے۔

 

اس درخواست پر سٹی کونسل کے اجلاس میں جائرہ لیا جائے گا۔/

3855107

 

نظرات بینندگان
captcha