IQNA

11:22 - November 10, 2019
خبر کا کوڈ: 3506832
بین الاقوامی گروپ- روحانی ادارے کے تعاون سے قرآنی مقابلے کا اہتمام کیا گیا ۔

ایکنا نیوز کے مطابق قازقستان کے امور خواتین کے تعاون سے بچیوں کے لیے حفظ قرآن کا اہتمام کیا گیا جسمیں تین سے دس سال کی بچیوں نے شرکت کیں۔

 

افتتاحی تقریب شہر کی مسجد «موسی علی» میں منعقد ہوئی جسمیں امام مسجد «آقبای‌اف» نے قرآنی کی اہمیت پر روشنی ڈالی۔

 

صوبہ  قزل اوردا کی چالیس بچیوں کے درمیان مقابلے میں چھ سالہ «ارمکبای ابونسر» کو ٹاپ ترین قاریہ قرار دیا گیا ۔

 

ججز کے مطابق  «ژالقاسقیزی دیانی» اور «دوسین علیوا آروژان» مشترکہ طور پر اول «آبیلای ابرهیم» دوم «تالیبای فریضا»اور  «بایمرزای‌اف دولات» کو سوم پوزیشن کا حقدار قرار دیا گیا جنمیں توصیفی اسناد اور انعامات تقسیم کیے گیے۔/

3855835

نام:
ایمیل:
* رایے: