IQNA

11:40 - November 10, 2019
خبر کا کوڈ: 3506835
بین الاقوامی گروپ- حسکہ صوبے کے راس العین میں دونوں ممالک کی فورسز میں شدید لڑائی کی اطلاعات ملی ہیں۔

ایکنا نیوز- شامی نیوز ایجنسی سانا کے مطابق گذشستہ روز سے راس العین میں دونوں ممالک کی فورسز میں جھڑپ شروع

 

رپورٹ کے مطابق قبرصغیر ارو ام سعیفہ کے علاقے تل تمر میں ترک فوج اور انکے حامی عناصر نے شامی فورس پر حملہ کیا اور انکے اڈوں پر بھاری اسلحوں سے فائرنگ اور شیلنگ کی۔

 

حملوں میں شامی فوج کی جانی نقصانات کی بھی اطلاعات مل رہی ہیں۔

 

قابل ذکر ہے کہ ترکی کی فوج نے نو اکتوبر سے کرد مسلح گروپوں کی صفائی کے لیے شام میں حملہ شروع کیا ہے اور انکے متعدد مراکز کو اب تک تباہ کرچکی ہے۔/

3855683

نام:
ایمیل:
* رایے: