IQNA

7:52 - November 12, 2019
خبر کا کوڈ: 3506842
بین الاقوامی گروپ- قرآنی مقابلوں میں ججمنٹ کے لیے کورس ایرانی مرکز کے تعاون سے شروع کیا گیا ہے۔

ایکنا نیوز- ادارہ ثقافت و تعلقات اسلامی اور ایرانی ثقافتی مرکز کے تعاون سے دمشق میں قرآنی مقابلوں میں جج منٹ کے لیے کورس «حی الامین» کے علاقے میں واقع مجمع الزهرا(س) کمپلیکس میں شروع کیا گیا ہے۔

 

ایرانی ثقافتی سفیر ابوالفضل صالحی نیا کے مطابق مذکورہ کورس رمضان المبارک میں منعقد ہونے والے کورس کا تسلسل ہے ۔

انکا کہنا تھا: اس کورس میں مردوں کے لیے حمید غلامی لیکچر دیں گے جبکہ خواتین کے لیے فھیمہ موسوی کا مقرر کی گیی ہے۔

 

ابوالفضل صالحی نیا کے مطابق آٹھ دن کے بعد کورس کے اختتام پر امتحان لیا جائے گا۔/

3856423

نام:
ایمیل:
* رایے: