IQNA

11:43 - November 19, 2019
خبر کا کوڈ: 3506878
بین الاقوامی گروپ- آذرباِئجان میں ہر جمعے کو یہاں شیعہ سنی ملکر نماز جمعہ ادا کرتے ہیں۔

ایکنا نیوز- ٹی آرٹی ورلڈ نیوز کے مطابق حیدر مسجد باکو میں واقع مسجد کو شیعہ سنی مرکز کا سمبل قرار دیا جاتا ہے جہاں شیعہ سنی ملکر نماز ادا کرتے ہیں۔

 

باکو کے شیعہ شہری «روفار قارایف» کا کہنا ہے: میں ایک شیعہ ہوں یہاں نماز پڑھتا ہوں اور تمام اہل سنت بھائی بھی یہی پر آکر نماز ادا کرتے ہیں۔

 

انکا کہنا تھا کہ ہمارا یہ وطیرہ رہا ہے اور دیگر جگہوں کے برعکس یہاں کوئی تفرقہ نہیں۔

 

جمہوریی آذربائجان میں شیعوں کی اکثریت ہے جبکہ اہل سنت ۱۵ فیصد قرار دیا جاتا ہے تاہم یہاں سب ملکر امن و محبت کے ساتھ بسر کرتے ہیں۔

 

قابل ذکر ہے کہ حیدر مسجد باکو بارہ ہزار مربع میڑ پر قایم ہے اور چار میناروں والی اس مسجد کو اسلامی طرز تعمیر کے ساتھ خوبصورتی سے قایم کیا گیا ہے۔/

3858035

نام:
ایمیل:
* رایے: