IQNA

7:06 - December 10, 2019
خبر کا کوڈ: 3506954
بین الاقوامی گروپ- جمعیت «المفلحات» کے تعاون سے حفظ قرآن و حدیث مقابلہ حیدر آباد کے قریب Kothapet) میں منعقد کیا گیا۔

ھندوستان میں مقابلہ حفظ قرآن و حدیث

ایکنا نیوز- دهانس انڈیا، کے مطابق  جمعیت اہل حدیث کے شیخ «اصغر علی حفیظ الله» کی زیر صدارت مذکورہ مقابلے میں شہر کے مختلف علاقوں سے ۱۲۵۰ قرآء شریک تھے۔

 

مذکورہ قرآن و حدیث کے مقابلوں میں جیتنے والوں میں بیس سے پینتیس ہزار فی کس تقسیم کیے گے ۔

 

مقابلوں کے دیگر تمام شرکاء کو بھی نقد انعامات سے نوازا گیا۔/

3862753

 

نام:
ایمیل:
* رایے: