بین الاقوامی گروپ- جمعیت «المفلحات» کے تعاون سے حفظ قرآن و حدیث مقابلہ حیدر آباد کے قریب Kothapet) میں منعقد کیا گیا۔

ایکنا نیوز- دهانس انڈیا، کے مطابق جمعیت اہل حدیث کے شیخ «اصغر علی حفیظ الله» کی زیر صدارت مذکورہ مقابلے میں شہر کے مختلف علاقوں سے ۱۲۵۰ قرآء شریک تھے۔
مذکورہ قرآن و حدیث کے مقابلوں میں جیتنے والوں میں بیس سے پینتیس ہزار فی کس تقسیم کیے گے ۔
مقابلوں کے دیگر تمام شرکاء کو بھی نقد انعامات سے نوازا گیا۔/