عبدالمهدی: جمعرات کو حکومت چھوڑ رہا ہوں

IQNA

عبدالمهدی: جمعرات کو حکومت چھوڑ رہا ہوں

9:17 - December 16, 2019
خبر کا کوڈ: 3506975
بین الاقوامی گروپ- عراقی وزیراعظم نے کہا ہے کہ اگلی جمعرات کو حکومت منتقل ہوجائے گی۔

ایکنا نیوز- خبررساں ادارے المسلہ کے مطابق عراقی وزیراعظم ہاوس کے ترجمان «ولیم ورده» کا کہنا تھا کہ اگر اگلے ہفتے تک وزیراعظم کے انتخاب پر اتفاق رائے پیدا نہ ہوسکی تو قانون کے مطابق حکومت صدر«برهم صالح» کے سپرد کی جائے گی۔

 

انکا کہنا تھا: قانون کے مطابق عارضی حکومت اگلی جمعرات تک برقرار رہے گی تاہم اسکے بعد مجبورا حکومت صدر کو منتقل کی جائے گی۔

 

دوسری جانب صدر «برهم صالح» نے بھی پارلیمانی سربراہ «محمد الحلبوسی» نے کہا ہے کہ وزیراعظم کے انتخاب کے لیے جلد امور کو طے کیا جائے۔

 

برهم صالح نے الحلبوسی کو لکھا ہے: قانون کے شق«۷۶ کے مطابق وزیراعظم کے انتخاب کے لیے قانونی پروسیس کو مکمل کیا جائے».

3864358

 

نظرات بینندگان
captcha